پردیس کے دکھ | Pardes ke Dukh

وہ تمام جو پاکستان سے باہر رهتے ہیں یا باہر جانے کا ارادہ رکهتے ہیں ، ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں. یہ وہ حقیقت ہے جسکا احساس ہمیں اپنا وطن چھوڑنے کے بعد ہی ہوتا ہے . یقیناً اس حقیقت کو جینے اور حتیٰ کہ دیکھنے تک کے لئے بھی بہت مضبوط دل چاہیے :'( :'( میرا سلام ان تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جو اس ملک سے دور رہ کر بھی پاکستان سے عشق اور اسکی خدمت کرتے ہیں شیئر کر کے دوسروں کو بھی اس سچائی سی آشنا کریں

 ♥♥( www.Facebook.com/FrontierVines )♥♥


پردیس کے دکھ | Pardes ke Dukh پردیس کے دکھ | Pardes ke Dukh Reviewed by Frontier Vines on October 17, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.